layyah
بدھ, جون 24, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسجد، اویس ورلڈ 6ریڈ سنوکر سی شپ میں جیت گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 25, 2024
in کھیل
0
اسجد، اویس ورلڈ 6ریڈ سنوکر سی شپ میں جیت گئے

layyahtv

اسلام آباد(لیہ ٹی وی) پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور اویس منیر نے منگولیا کے شہر اولانبتار میں آئی بی ایس ایف ورلڈ 6ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے دن فتوحات حاصل کیں۔پہلے دن، اسجد نے الزیتوگتوخ داواسورین (منگولیا) کو 4-1 (50-18، 75 (75) -0، 82 (75) -0، 0-73 (73)، 64 (61) سے شکست دی جبکہ اویس منیر کو endsaikhan Bat-Erdene (منگولیا) کو 4-2 (64(64)-0، 20-45، 0-54(47)، 54-10، 53-21، 46-15 سے مات دی۔اتوار کو اسجد کا مقابلہ پانڈورنگیا ای (انڈیا) اور علی جلیل علی (عراق) سے ہوگا جبکہ اویس کا مقابلہ بالترتیب جیا جون اونگ (سنگاپور) اور شاچر روبرگ (اسرائیل) سے ہوگا۔

Previous Post

اسلام آباد کو محفوظ ترین شہر بنانے کی کوششیں جاری ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد

Next Post

ڈی سی نے شہر کی صفائی اور بیوٹیفکیشن مہم کا آغاز کر دیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

محرم الحرام: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں فلیگ مارچ، امن و امان کے عزم کا اظہار ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت، شہریوں میں احساسِ تحفظ اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کا پیغام

جون 24, 2026
محرم الحرام: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کا حکم، امن و امان کے قیام کے لیے گشت کا نظام مزید مؤثر بنانے پر زور

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ ڈی سی آفس لَیّہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال، امن و امان کے قیام اور جلوسوں و مجالس کی مسلسل نگرانی جاری

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا جلوس روٹس اور مجالس کے انتظامات کا معائنہ صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ، عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

چوبارہ میں چار سال سے قائم ناجائز قبضہ ختم، سرکاری بازار واگزار کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر لَیّہ کی ہدایت پر انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرا کے متعلقہ محکمہ کے حوالے

قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ، "بات قبر میں لے جاؤں گا مگر بتاؤں گا نہیں وزیرِ اعظم کی تنہائی میں ہونے والی گفتگو پر ایوان میں تجسس، مولانا نے اجازت دی مگر شہباز شریف نے انکار کر دیا

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024