فتح پور (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی سی لیہ کے احکامات ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس شہریار احمد،ثوبیہ اعجاز کا اپنی ٹیم کے ہمراہ گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں ،تحصیل کروڑ کے مختلف روٹس پر دکانداروں سبزی و پھل فروشوں کے ریٹس کی چیکنگ کی اوردرجنوں گراں فروشوں کو جرمانے عائدکئےنائب تحصیلدار ثوبیہ اعجاز،شہریار احمد نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کے احکامات کی روشنی میں ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام الناس کو سستی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری ہیں