layyah
پیر, نومبر 16, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ونگ،طلبا و طالبات کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 30, 2024
in لیہ
0
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ونگ،طلبا و طالبات کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر


لیہ(لیہ ٹی وی)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے ویژن اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر اشرف ماکلی کی نگرانی ایجوکیشن یونٹ ونگ انچارج سب انسپکٹر عرفان فیض نے الشحطہ انگلش میڈیم سکول میں طلبا و طالبات کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ گھر سے نکلتے ہی معاشرہ کے ہر فرد چاہے وہ پیدل ہو یا گاڑی پر ہو اس پر روڈ سیفٹی کا اطلاق ہوتا ہے حادثات کی بڑی وجہ تربیت کا فقدان اور ٹریفک قوانین سے لاعلمی ہے 18 سال سے کم عمر کسی بھی شخص کو گاڑی چلانیکی اجازت نہیں جبکہ اس موقعہ پر انہوں نے ٹریفک قوانین سے متعلقہ پمفلٹ بھی طلبا و طالبات میں تقسیم کیے اور انہیں سڑک کراس کرنیکاطریقہ عملی طور پر کر کے دکھایا

Previous Post

کمشنر و چیئرمین بورڈ مریم خان کا میٹرک سپلمنٹری کے امتحانی سنٹروں کا اچانک دورہ

Next Post

دیر بالا میں شدید بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

Next Post
دیر بالا میں شدید بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

دیر بالا میں شدید بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

لیہ میں مزید 129 مستحق خواتین میں گائیں اور بھینسیں تقسیم، تعداد 775 ہوگئی

نومبر 14, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر کی این ایچ اے حکام سے ملاقات

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

قبرستان پیر مبارک شاہ کی چار دیواری کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کا دورہ

نومبر 13, 2026
نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نئے اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور فیلڈ میں متحرک، سہولت بازار سمیت مختلف مقامات کا دورہ

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا صبح سویرے شہر کا دورہ، پارکوں اور گرین بیلٹس کی بہتری کی ہدایت

نومبر 13, 2026
لیہ: ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا رات گئے مختلف تھانوں کا سرپرائز وزٹ، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ: قسور عباس دریشک ایس ڈی ای او پیرا تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا

نومبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024