layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت شاہ پور کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 29, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کا بنیادی مرکز صحت شاہ پور کا دورہ

لیہ29 اگست (لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے ہیلتھ افسران کا مراکز صحت کا اچانک معائنہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے بنیادی مرکز صحت شاہ پور کا دورہ کیا۔ انہوں نے سٹاف کی حاضری، صفائی کے انتظامات، ادویات کا سٹاک چیک کیا اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی صحت کی بنیادی سہولیات کے حوالے سے جائزہ لیا۔ ڈی ایچ او نے ریکارڈ کی پڑتال کی اور ہدایت کی کہ عوام کو علاج معالجے کی بروقت سہولیات فراہم کی جائیں

Previous Post

ڈی پی او لیہ اسد الرحمن شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے بروقت حل کےلئے متحرک ، دومقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد

Next Post

المان ثاقب المعروف مانی، حرا مانی کی جوڑی اپنی آن اسکرین پرفارمنس اور آف اسکرین پیار کے اظہار کے لیے مشہور

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024