layyah
بدھ, ستمبر 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میونسپل مارکیٹ نزد ماڈل بازار میں 13 دکانوں کی تعمیر جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا منصوبے کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 29, 2026
in لیہ
0
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے میونسپل مارکیٹ نزد ماڈل بازار کے تعمیراتی منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور موقع پر جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے 13 دکانوں پر مشتمل منصوبے کے مختلف حصوں میں جاری سول ورکس، تعمیراتی رفتار اور کام کے مجموعی معیار کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ایم ایس) شبیر احمد ڈوگر نے منصوبے پر کام کرنے والی ٹیم سے جاری پیش رفت کے بارے میں بریفنگ لی اور تعمیراتی کام کے مقررہ ٹائم لائن کے مطابق جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے کے تمام تعمیراتی مراحل میں اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ ساتھ تعمیراتی معیار برقرار رکھنا بھی انتہائی ضروری ہے۔ متعلقہ افسران اور کنٹریکٹرز تعمیراتی کام کی مسلسل نگرانی کریں اور کام کی رفتار میں مزید بہتری لاتے ہوئے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ تعمیراتی کام میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور منصوبے کی تکمیل کے دوران تکنیکی وضوابط اور منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق کام کو یقینی بنایا جائے۔

Tags: Development #layyahlayyahtvModelBazaar #MunicipalMarket #
Previous Post

اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

Next Post

Please login to join discussion

تازہ ترین

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب پیش رفت، اے سی زوہیب کریم کا مجوزہ سائٹ کا دورہ، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024