layyah
پیر, ستمبر 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا مریم نواز سپورٹس ایرینا لیہ کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 28, 2026
in کھیل, لیہ
0
لیہ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، شہریوں کے لیے مشکلات لیہ: کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر نے مریم نواز سپورٹس ایرینا لیہ کے تعمیراتی مقام کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری ترقیاتی و سول ورکس کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کام کی رفتار، سٹرکچرل ورک اور مجموعی معیار کا جائزہ لیا اور کام کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے سے متعلق پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے پراجیکٹ ٹیم اور کنٹریکٹرز کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں اعلیٰ تکنیکی معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ تعمیراتی کام میں معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور مقررہ شیڈول کے مطابق کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔

Tags: Development #layyahlayyahtvMaryamNawazSportsArena #Sports #
Previous Post

لیہ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، شہریوں کے لیے مشکلات لیہ: کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

Next Post

خواتین کی معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، ڈی سی آصف علی ڈوگر

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، شہریوں کے لیے مشکلات لیہ: کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

خواتین کی معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے، ڈی سی آصف علی ڈوگر

ستمبر 28, 2026
لیہ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، شہریوں کے لیے مشکلات لیہ: کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا مریم نواز سپورٹس ایرینا لیہ کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 28, 2026
لیہ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، شہریوں کے لیے مشکلات لیہ: کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

لیہ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال، کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، شہریوں کے لیے مشکلات لیہ: کچرے دان کے باہر گندگی کے ڈھیر، صفائی کے انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

ستمبر 28, 2026
اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، طبی سہولیات، ادویات، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ

قومی خواندگی مہم کا لیہ کے کالجز میں مؤثر نفاذ، پرنسپلز کا اجلاس، طلبہ کی فعال شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 27, 2026
اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، طبی سہولیات، ادویات، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ

اے ڈی سی میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا معائنہ، طبی سہولیات، ادویات، صفائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ

ستمبر 27, 2026
لیہ: پولیس افسر کو مبینہ رشوت دینے والا شخص گرفتار، 15 ہزار روپے برآمد

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024