layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے گی، ادائیگی 24 گھنٹوں میں کرنے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 19, 2026
in پاکستان
0

پشاور (نمائندہ لیہ ٹی وی) خیبرپختونخوا حکومت نے زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بتایا کہ صوبائی حکومت اپنے وسائل سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدے گی تاکہ کسانوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے اور آٹے کے بحران پر قابو پایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ زمینداروں کو گندم کی سپلائی کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر ادائیگی یقینی بنائی جائے گی تاکہ کسانوں کو بروقت مالی سہولت میسر آ سکے۔واضح رہے کہ صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، گیس کی بندش اور آٹے کے بحران کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے سہیل افریدی نے کہا کہ وفاق کی جانب سے صوبے کو آئینی حقوق نہ ملنے کے باعث مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔پشاور میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی حکومت، اپوزیشن اور گورنر خیبرپختونخوا نے بھی موجودہ بحرانوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔

Tags: #خیبرپختونخوا #KP #گندم #گندم_خریداری #کسان #زمیندار #مزمل_اسلم #سہیل_افریدی #آٹا_بحران #گیس_بحران #پشاور #KPKGovernment #WheatPurchase #Farmers #Agriculture #Pakistan #LayyahTV
Previous Post

گداگری کے خاتمے کیلئے جمن شاہ میں پبلک ویلفیئر سوسائٹی کی ریلی، معاشرتی برائی کے خلاف شعور بیدار کرنے کا عزم “بھکاریوں کو دی جانے والی خیرات اصل مستحقین کی حق تلفی ہے”، حکیم عبداللطیف چوہان معززین شہریوں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، اسدادِ گداگری مہم کو سراہا گیا

Next Post

پانچ مرلہ سکیم جناح کالونی کے مکینوں کے مسائل سنگین، قاضی احسان اللہ خان کو سیوریج و گیس بحران سے آگاہ کر دیا گیا حاجی جاوید خان دورانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، نکاسی آب، سوئی گیس، پارک اور سکول کی کمی پر شدید احتجاج

Next Post
جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن کی صارفین کو بڑی خوشخبری بروقت اقدامات سے صارفین 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچ گئے، 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ختم

پانچ مرلہ سکیم جناح کالونی کے مکینوں کے مسائل سنگین، قاضی احسان اللہ خان کو سیوریج و گیس بحران سے آگاہ کر دیا گیا حاجی جاوید خان دورانی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، نکاسی آب، سوئی گیس، پارک اور سکول کی کمی پر شدید احتجاج

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024