زراعت

اگیتی کپاس کی کاشت پر اجلاس، جنوبی پنجاب کو کپاس کی وادی بنانے کا عزم،وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت اجلاس، تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی اور 25 ہزار روپے فی کسان امداد کا اعلان۔ زرعی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات تیز

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِ صدارت محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں اگیتی کپاس کی کاشت بارے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت...

Read moreDetails

20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی فصل تلف کر دی جائے گی، کاشتکاروں کو کپاس اگانے کا مشورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) 20 مئی سے پہلے کاشت کی گئی دھان کی پنیری یا فصل تلف کر دی جائے گی۔ یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ نے کپاس کی زیادہ کاشت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار...

Read moreDetails

جننگ انڈسٹری پر سیلز ٹیکس کے اثرات

تحریر: ڈاکٹر جیسومل پاکستان کی جننگ انڈسٹری، جو کہ کپاس کی پروسیسنگ کے بنیادی مرحلے کے طور پر ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے، موجودہ صورتحال میں ایک سنگین بحران سے گزر رہی ہے۔ جننگ انڈسٹری...

Read moreDetails

کپاس کی بحالی کے لیے سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کا ریفریشر کورس 24 فروری کو ہوگا

ملتان (لیہ ٹی وی)سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ملتان نے نائب صدر پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی ڈاکٹر یوسف ظفر کی خصوصی ہدایات پر کپاس کی پیداواری ٹیکنالوجی پر ایک روزہ ریفریشر کورس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے، جو 24 فروری...

Read moreDetails

کپاس کے کاشتکار کاشت سے پہلے زمین کی تیاری کے لئے لیزر لینڈ لیولر کا استعمال کریں: ڈاکٹر محمد نوید افضل

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی) کپاس کے کاشتکاروں کے لیے زمین کی درست تیاری ایک کامیاب فصل کی بنیاد ہے۔ سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ملتان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد نوید افضل نے کاشتکاروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کپاس...

Read moreDetails

کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کیلئے 10 لاکھ ایکڑ کا ہدف مقرر،پنجاب کے 6 ڈویژنز موزوں قرار، کاشتکاروں کو 25 ہزار روپے مالی اعانت دی جائے گی

ملتان(لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ملتان میں کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے مرتب کردہ حکمت عملی کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی...

Read moreDetails

کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے ملتان میں میگا سیمینار، دو ہزار سے زائد کاشتکاروں کی شرکت

ملتان (لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت پنجاب اور نجی کھاد کمپنی کے باہمی اشتراک سے  آج ملتان میں کپاس کی اگیتی کاشت بارے میگا سیمینارکا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں ممبران صوبائی اسمبلی رانا محمد سلیم، ملک لال محمد جوئیہ، سابق ایم...

Read moreDetails

کپاس کی بحالی کیلئے اقدامات، کسانوں کو جدید تکنیکوں کی آگاہی

لیہ(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرکپاس کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے محکمہ زراعت کوشاں ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام”کپاس کی بحالی، پاکستان کی خوشحالی “کے...

Read moreDetails

وزیر زراعت پنجاب کی ہدایت پر بارانِ رحمت کے لیے نماز استسقاء کا انعقاد

ملتان(لیہ ٹی وی)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی ہدایت پر محکمہ زراعت پنجاب کے تحت صوبائی سے یونین کونسل کی سطح تک باران رحمت کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی ملتان:14 فروری 2025: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق وزیر...

Read moreDetails

چک نمبر 136 میں 102 کنال سرکاری اراضی واگزار، قابضین کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرسرکاری اراضی واگزارکرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں تحصیل دار قسور عباس کی زیر نگرانی چک نمبر 136 میں کارروائی کرتے ہوئے 102کنال رقبہ واگزار کروالیاگیا۔ضلعی انتظامیہ کی...

Read moreDetails
Page 5 of 14 1 4 5 6 14

تازہ ترین