ملتان میں سپیشل بچوں کے لیے عید گفٹس کی تقسیم مزید تیز، ڈپٹی کمشنر کا خصوصی دورہ
ملتان(لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع ملتان کے سپیشل بچوں میں خصوصی عید گفٹس کی تقسیم کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے...
Read moreDetails














