layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مدنی پارک میں سپیشل بچوں کے لیئے بنائے گئے کارنر کا دورہ،لینڈ سکیپنگ،صفائی اور پینٹ ورک کے احکامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 12, 2025
in علاقائی خبریں
0
ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مدنی پارک میں سپیشل بچوں کے لیئے بنائے گئے کارنر کا دورہ،لینڈ سکیپنگ،صفائی اور پینٹ ورک کے احکامات جاری


ملتان(لیہ ٹی وی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مدنی پارک میں سپیشل بچوں کے لیئے بنائے گئے کارنر کا دورہ،لینڈ سکیپنگ،صفائی اور پینٹ ورک کے احکامات جاری کر دیئے ڈائریکٹر جنرل نے شاہ شمس پارک میں چڑیا گھر کا معائنہ کیا اور سہولیات کو بہتر کرنے کے احکامات جاری کیئے۔ اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے نے کہا کہ مدنی پارک میں سپیشل بچوں کے کارنر میں لینڈ سکیپنگ اور جھولوں کو بہتر حالت میں بحال کرنے کے حکامات جاری کر دیئے ہیں۔پارک کے دیگر امور بھی بہتر کیئے جائیں گے۔شاہ شمس پارک میں چڑیا گھر کے دورہ کے موقع پر کہا کہ پرندوں اور جانوروں کے لیئے مناسب انتظامات کیئے جائیں مناسب خوراک کی فراہمی اور موسم کی مناسبت سے جانوروں کی دیکھ بھال کی جائے۔اُنھوں نے مزید کہا کہ شہر کے پارکوں میں سہولیات کی فراہمی اور بہتری کے لیئے کوشاں ہیں۔

Tags: inter national newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے فروغ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مہر محمد لیاقت

Next Post

لیہ پولیس کی فروری میں شاندار کارکردگی، 125 مقدمات درج، 1 کروڑ 72 لاکھ روپے کی ریکوری، موٹر سائیکل، مویشی اور دیگر سامان برآمد

Next Post
لیہ پولیس کی فروری میں شاندار کارکردگی، 125 مقدمات درج، 1 کروڑ 72 لاکھ روپے کی ریکوری، موٹر سائیکل، مویشی اور دیگر سامان برآمد

لیہ پولیس کی فروری میں شاندار کارکردگی، 125 مقدمات درج، 1 کروڑ 72 لاکھ روپے کی ریکوری، موٹر سائیکل، مویشی اور دیگر سامان برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024