ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 19 ملین ڈالر سے 14.66ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسلام آباد۔22اگست (لیہ ٹی وی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ 19 ملین ڈالر سے 14.66ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔سٹیٹ بینک کے جاری اعدادوشمار کے مطابق 16 اگست کوختم ہونے والے گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 ملین...
Read more