پی ٹی آئی احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا رینجرز کا ایک اور اہلکار شہید
لاہور (لیہ ٹی وی)ٓٓ 26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پاکستان رینجرز پنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کے لانس نائیک محمد تنویر،...
Read moreDetails








