دیر بالا میں شدید بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
لیہ ٹی وی 30اگست ۔ایک ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ جمعے کی صبح سویرے ایک ہی خاندان کے بارہ افراد سوتے ہوئے اس وقت جاں بحق ہو گئے جب اپر دیر کی تحصیل میدان میں شدید بارش کے باعث ان...
Read moreDetails







