پاکستان

مدارس بل منظور، یوٹرن لیا تو انسانوں کا سمندر اسلام آباد کا رخ کرے گا: عبدالغفور حیدری

لاہور(لیہ ٹی وی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے خبردار کیا ہے کہ اگر مدارس بل پر یوٹرن لیا گیا تو اسلام آباد کی جانب انسانوں کا سمندر روانہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل...

Read moreDetails

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور، 13 جنوری تک توسیع عدالت میں پیش ہونے پر بشریٰ بی بی کی جانب سے ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

راولپنڈی (لیہ ٹی وی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جج امجد علی شاہ کی سربراہی میں 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج سے متعلق...

Read moreDetails

9 مئی کے ملزمان کو سزائیں، ماسٹر مائنڈز کے خلاف کارروائی ناگزیر: آئی ایس پی آر 25 مجرموں کو قیدِ بامشقت کی سزائیں، تشدد پر مبنی سیاست کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے سانحۂ 9 مئی کے حوالے سے اہم تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کیے گئے...

Read moreDetails

ججز تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کا کردار ناقابل قبول: جسٹس منصور علی شاہ رولز آئینی حلف کے عکاس ہونے چاہئیں، انٹیلی جنس رپورٹس کا غلط استعمال ممکن: سپریم کورٹ کے جج کا خط

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کی تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹس کے استعمال کی شدید مخالفت کی ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس...

Read moreDetails

9 مئی کے 25 مجرمان کو سزائیں، فوری انصاف کا مطالبہ: خواجہ آصف سانحۂ 9 مئی کے سہولت کاروں کی حوصلہ افزائی تاخیر کے باعث ہوئی، منصوبہ سازوں پر قانون کا ہاتھ ڈالنا ضروری: وزیرِ دفاع

9 مئی کے 25 مجرمان کو سزائیں، فوری انصاف کا مطالبہ: خواجہ آصفسانحۂ 9 مئی کے سہولت کاروں کی حوصلہ افزائی تاخیر کے باعث ہوئی، منصوبہ سازوں پر قانون کا ہاتھ ڈالنا ضروری: وزیرِ دفاعاسلام آباد (لیہ ٹی وی) وزیرِ...

Read moreDetails

9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو سزا دیے بغیر انصاف نامکمل، ریاستِ پاکستان مکمل انصاف اور ریاست کی عملداری یقینی بنائے گی، نفرت اور تشدد پر مبنی سیاست کا خاتمہ ہوگا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مکمل انصاف اس وقت ممکن ہوگا جب ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دی جائے...

Read moreDetails

وزیراعظم کی ایف آئی اے میں انسانی اسمگلروں کے سہولت کاروں کی نشاندہی کی ہدایت،انسانی اسمگلنگ پاکستان کی بدنامی کا باعث، یونان کشتی حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف سست روی پر برہمی

اسلام آباد (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں موجود انسانی اسمگلروں کے سہولت کار اہلکاروں کی نشاندہی کرنے کی...

Read moreDetails

کورنگی میں پولیو ٹیم اور پولیس پر حملہ، 6 افراد گرفتار

کراچی (لیہ ٹی وی) کراچی کے علاقے کورنگی میں انسدادِ پولیو ٹیم اور پولیس پر حملے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے دوران علاقے کی ایک فیملی نے پولیو ٹیم پر...

Read moreDetails

ریاست حکومت گرانے اور بنانے میں مصروف، عوام کے مسائل نظر انداز: جسٹس اطہر من اللّٰہ

سپریم کورٹ میں قتل کیس کی سماعت کے دوران ججز کے اہم ریمارکس؛ سیاسی انجینئرنگ پر اداروں پر تنقید اسلام آباد(لیہ ٹی وی) سپریم کورٹ میں قتل کیس کے ملزم اسحاق کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران ججز نے...

Read moreDetails
Page 19 of 59 1 18 19 20 59