وزیر اعظم شہباز بلوچستان حملوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ (لیہ ٹی وی)وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ ہفتے ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں کے بعد بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں۔تشدد کی تازہ ترین لہر میںکالعدم بلوچستان لبریشن...
Read moreDetails









