layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صوبہ بلوچستان موسی خیل دہشت گردی میں شہید ہونے والے لیہ کے چار مزدوروں میں سے دو جاں بحق بھائیوں کی نماز جنازہ نواحی چک نمبر 125 ٹی ڈی اے میں ادا کردی گئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2024
in پاکستان, لیہ
0
صوبہ بلوچستان موسی خیل دہشت گردی میں شہید ہونے والے لیہ کے چار مزدوروں میں سے دو جاں بحق بھائیوں کی نماز جنازہ نواحی چک نمبر 125 ٹی ڈی اے میں ادا کردی گئی

لیہ (لیہ ٹی وی)صوبہ بلوچستان موسی خیل دہشت گردی میں شہید ہونے والے لیہ کے چار مزدوروں میں سے دو جاں بحق بھائیوں کی نماز جنازہ نواحی چک نمبر 125 ٹی ڈی اے میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات عزیز واقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی اور اس اندوہناک واقعے پر علاقہ کی فضاء سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار تھی واضح رہے شہید ہونے والے 30 سالہ محمد ضمیر نے پسماندگان میں ایک بیوہ 2 بیٹیاں زینب ، ثانیہ اور بیٹا فہد جبکہ 23 سالہ غلام مرتضی غیر شادی شدہ تھا ، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدمیتوں کو ابائی قبرستان تونسہ شریف میں سپرد خاک کرنے کے لیے روانہ کیا گیا جہاں انکے والدین رہائش پزیر ہیں۔اہالیان علاقہ نے حکوت پنجاب سے شہداء کی فیملی کے لئیے امداد کا مطالبہ کردیا جنازہ میں شریک اہلیان علاقہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب سے بلوچستان دہشت گردی میں لیہ کے مزدور شہداء کے ورثاء کے لئیے مالی امداد اور رہائشی پلاٹ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ کیونکہ چک 125 ٹی ڈی اے کے محمد ضمیر کے تین بچوں اور بیوہ کے پاس سر چھپانے کی زمین نہ ہے، موجودہ رہائش کچی مٹی سے بنے ہیں اس کے ساتھ انکا زندگی بھر کی جمع پونجی سے خریدا گیا جبکہ ڈالا جس پر وہ مزدوری کرتے تھے دہشت گردی میں جلا دیا گیا۔ بیوہ خاتون اپنے تین بچوں کا پیٹ کیسے پالے گی اور رہائش کہاں رکھے گی ، اسکے ساتھ لیہ کے بااثر شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ ان بچوں کی مالی امداد کی جائے۔فوٹو کیپشن لیہ بلوچستان دہشت گردی کا نشانہ بننے والے دونوں بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے

Previous Post

لیہ، زراعت کاشتکاروں کو گندم کے بعد تلی اور کپاس میں جھٹکے جاری

Next Post

بلوچستان دہشت گردی میں سرائیکی وسیب کے 23 بے گناہ شہریوں کے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتےہیں،عاصم گجر

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024