layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک، ایف اے پروگرامز کے امتحانات 2ستمبر 2024سے شروع ہوں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 28, 2024
in پاکستان
0
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک، ایف اے پروگرامز کے امتحانات 2ستمبر 2024سے شروع ہوں گے

layyahtv.ou

ملتان (لیہ ٹی وی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار2024میں پیش کئے گئے میٹرک، ایف اے پروگرامز کے امتحانات 2ستمبر 2024سے شروع ہوں گے یہ بات ملتان کیمپس کے ریجنل ڈائریکٹر غلام حسین کھوسہ نے کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام طلباء وطالبات کی رولنمبرسلپس ان کے CMSاکاؤنٹ میں اَپلوڈ کر دی گئی ہیں۔طالب علم اپنی رولنمبر سلپ اپنے اکاؤنٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے سمسٹر بہار2024سے طلبہ کو رولنمبر سلپ علیحدہ سے ان کے ایڈریس پر نہیں بھجوائی جائیں گی۔ طالب علم اپنے موبائل میں یونیورسٹی کی آفیشل موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے بھی اپنی رولنمبرسلپ اور تمام معلومات حاصل کر سکتا ہے۔
اگر کسی طالب علم کو امتحانات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا ہو تو وہ یونیورسٹی کے علاقائی کیمپس واقع CF-7شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں بذات خود یا فون نمبر 061-9220201 اور061-9330410 پررابطہ کر سکتاہے

Previous Post

لندن کے نوٹنگ ہل کارنیول کو تشدد نے نقصان پہنچایا،سیکڑوں گرفتاریاں،برٹش افرو کیریبین ثقافت کا جشن منانے والے کارنیول میں ڈیوٹی پر تقریباً 7,000 افسران کی بھاری پولیس کی موجودگی کے باوجود تشدد ہوا

Next Post

ضلع لیہ میں مہنگی بجلی،ظالمانہ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کے مناظر

Next Post
ضلع لیہ میں مہنگی بجلی،ظالمانہ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کے مناظر

ضلع لیہ میں مہنگی بجلی،ظالمانہ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کے مناظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024