جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان علم دوستی کا ثبوت ہے ان کا اولین مقصد طلبہ کو تحقیقی علم کے حصول کی طرف راغب کرنا ہے اور آج کا یہ پروگرام اس کی زندہ مثال ہے
ملتان( لیہ ٹی وی) مہتمم جامع العلوم مولانا عبد الرزاق ،منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ملتان حافظ محمد ارسلان ، نائب مہتمم جامع العلوم حافظ منیر احمد، ڈاکٹر انعام اللہ جامعی اور حافظ محمد اشرف نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetails









