لاہور ہائیکورٹ، ماتحت عدالتیں 17 ستمبر کو بند رہیں گی
لاہور(نمائندہ لیہ ٹی وی) عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کی ماتحت عدالتیں 17 ستمبر (منگل) کو بند رہیں گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی چیف...
Read moreDetails















