لیہ

یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ

لیہ(لیہ ٹی وی)زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ نے کہا کہ یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق یونیورسٹی...

Read moreDetails

ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)امسال ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کی جارہی ہے ۔اب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ کرلیاگیا ہے ۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمیدخان کی زیرصدارت گندم کی کاشت ،کسان...

Read moreDetails

ریونیوریکوری کااجلاس ،ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م کی زیرصدارت ریونیوریکوری کااجلاس منعقدہوا۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام ریونیو ملازمین محنت اور لگن سے کام کریں، ریونیو ریکوری کے...

Read moreDetails

حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیزا توصیف کو چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم لیہ تعینات کردیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیزا توصیف کو چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم لیہ تعینات کردیا ہے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔سی ای اوتعلیم شیزا توصیف نے چارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع...

Read moreDetails

علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،چک نمبر 83 ٹی ڈی اے کے پٹواری عبدالفاروق کو موقع پر پکڑ کر رقم برآمد کر لی گئی،...

Read moreDetails

تھانہ سٹی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج

لیہ(لیہ ٹی وی)تھانہ سٹی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مقدمہ درج،مقدمہ ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کی شق 29 کے تحت درج کیا گیا ،مقدمہ بشری بی بی کے حالیہ سعودی حکومت کے حوالے سے...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرانسداد سموگ مہم کے تحت سخت کارروائیاں جاری

لیہ(لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرانسداد سموگ مہم کے تحت سخت کارروائیاں جاری ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرروزانہ کی بنیا د بھٹہ جات کو چیک کرکے سموگ کا باعث بننے والے...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے صحت کیمپ کا معائنہ کیا

لیہ(لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے صحت کیمپ کا معائنہ کیا۔انہوںنے اس موقع پر ہیپاٹائٹس کاونٹر، شوگرکاونٹر، کم عمر بچوں کی ویکسینیشن کاونٹر،‘ہیماٹولوجیکل سکریننگ کاونٹرکا معائنہ کیا۔انہوں نے کہاکہ ہفتہ صحت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدار ت وزیراعلی پنجاب پرفارمنس انڈیکٹرز کااجلاس منعقدہوا

لیہ(لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدار ت وزیراعلی پنجاب پرفارمنس انڈیکٹرز کااجلاس منعقدہوا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ستھراپنجاب مہم کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے اسی طرح ہی محنت ولگن سے...

Read moreDetails
Page 93 of 135 1 92 93 94 135