وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "کھیلتا پنجاب گیمز”کے ڈویژنل مقابلے اختتام پذیر،ڈویژنل مقابلوں کی فاتح ٹیموںمیں انعامات تقسیم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "کھیلتا پنجاب گیمز"کے ڈویژنل مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ڈویژنل سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان کے جیمنیزیم میں تقریب تقسیم ایوارڈ منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی رکن پنجاب اسمبلی محمد...
Read moreDetails



