گرین پنجاب وژن: لیہ میں شجر کاری مہم جاری، اسسٹنٹ کمشنر نے سکول میں پودا لگا کر مہم کی کامیابی کے لئے دعا کی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن گرین پنجاب کے تحت ضلع بھر میں شجر کاری مہم جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے مقامی سکول میں شجرکاری مہم کے...
Read moreDetails





