تیلدار اجناس اور کپاس کی بہتر پیداوار کے لیے زرعی سیمینار کا انعقاد
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت محکمہ زراعت توسیع لیہ کے زیرِ انتظام ”تیلدار اجناس کی بہتر پیداوار زیادہ کپاس اگاؤ مہم“ کے تحت چک نمبر 147 ٹی ڈی اے میں زرعی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔...
Read moreDetails







