لیہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر شہروں اور دیہی علاقوں میں یکساں طور پر صفائی ستھرائی...

Read moreDetails

تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ، باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو دوبار سزائے موت کا حکم سنادیا گیا،...

Read moreDetails

پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،حکومت کے خلاف نعرہ بازی،روڈ بلاک کرنے پر 3ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر،شہاب الدین خان سیہڑ، ملک شعیب امیر اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود سمیت23 مظاہرین پر نامزد 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی)پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،حکومت کے خلاف نعرہ بازی،روڈ بلاک کرنے پر 3ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر،شہاب الدین خان سیہڑ، ملک شعیب امیر اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود سمیت23 مظاہرین...

Read moreDetails

ڈی پی ایس سکول ضلع لیہ کی پہچان ہیں اور اس میں طلبہ کو معیاری تعلیم کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کروڑ لعل عیسن میں بھی ڈی پی ایس کے قیام کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) چیئرمین/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، انعم اکرم، اکرم جاوید، طاہرہ ذوالفقار، ارم رضوی، محمد احمد،...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرضلع بھر میں ستھراءپنجاب مہم جاری ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے آپ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،امیرا بیدار ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی)ڈپٹی کمشنرامیرا بیدار ستھراءپنجاب مہم کوکامیاب بنانے کے لیے متحرک ۔ اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی کوٹ سلطان میں ستھراءپنجاب مہم سیمینار کا انعقادہوا۔سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،میونسپل حکام، سینٹری ورکرز،میڈیانمائندگان ،مختلف طبقات...

Read moreDetails

آیوڈین کی کمی سے ممکنہ طورپر ذہنی پسماندگی، مردہ بچوں کی پیدائش، گونگے بہرے پن ، اسقاط حمل، گلہڑ اور طلبہ میں آئی کیولیول کی کم سطح کا سبب بنتی ہے

لیہ(نمائئندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت آیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤکے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے جانب سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی وقار...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیر صدارت تحصیل ایمرجنسی...

Read moreDetails

تحریک انصاف کے احتجاج کی کال لیہ پولیس ختم نبوت چوک لیہ میں پی ٹی ائی ورکرز رہنماؤں کا انتظار کرتی رہی چار ایم پی ایز کی قیادت میں چند کارکنان جنوبی بازار لیہ میں نمودار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تحریک انصاف کے احتجاج کی کال لیہ پولیس ختم نبوت چوک لیہ میں پی ٹی ائی ورکرز رہنماؤں کا انتظار کرتی رہی چار ایم پی ایز کی قیادت میں چند کارکنان جنوبی بازار لیہ میں...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر لیہ نے کوٹ سلطان میں تجاوزات اور صفائی کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے لیا،متعلقہ حکام کو فوری مسائل حل کرنے کی ہدایت

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ نے کوٹ سلطان میں تجاوزات اور صفائی کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے لیا۔متعلقہ حکام کو فوری مسائل حل کرنے کی ہدایت تفصیل کے مطا بق وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز...

Read moreDetails

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی اور شمع روشن کی گئیں

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی اور شمع روشن کی گئیں، پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی دفتر نوشہرہ ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے بھرپور شرکت...

Read moreDetails
Page 106 of 135 1 105 106 107 135