ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ،مہم کے آخری روزڈی ایچ او ڈاکٹرغلام محی الدین نے تحصیل کروڑ کا معائنہ
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے۔مہم کے آخری روزڈی ایچ او ڈاکٹرغلام محی الدین نے تحصیل کروڑ کا معائنہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا...
Read moreDetails









