لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا قائد ڈے اور کرسمس ڈے کے انتظامات کا جائزہ، مسیحی برادری کے لیے سستے بازار قائم کرنے کا فیصلہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت قائد ڈے اور کرسمس ڈے انتظامات کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز انعم اکرم،ثناءاللہ ہنجرا،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈی او ریسکیوڈاکٹرسجا داحمد،ای اے...
Read moreDetails








