لیہ

لیہ: ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) سرکاری ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ محکمہ صحت کے ملازمین نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور چارٹس اٹھا کر حکومت کے فیصلے کے خلاف نعرے لگائے اور...

Read moreDetails

انجم صحرائی کی شاندار کاوش – جھونپڑی سکول کے طلبہ میں اسکول بیگز اور کپڑوں کی تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)"ہیلپ لائن ود انجم صحرائی" کے سربراہ سبط الحسن المعروف انجم صحرائی نے محکمہ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کے تحت قائم جھونپڑی سکول کے بچوں کے لیے ایک شاندار فلاحی اقدام اٹھاتے ہوئے انہیں اسکول بیگز...

Read moreDetails

پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب: ضلع لیہ میں داخلہ مہم زور و شور سے جاری، سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کا اعلان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر ضلع لیہ میں داخلہ مہم زورشور سے جاری ہے ۔اس سلسلہ چیف ایگزیکٹوآفیسرتعلیم کمپلیکس میں داخلہ مہم کے تحت بچوں کے داخلے کیے...

Read moreDetails

لیہ: ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات اور غیر قانونی تھڑوں کا صفایا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔وزیراعلی کی ہدایت پرمحلوں میں غیر قانونی تجاوزات اور تھڑوں کو ختم کیاجارہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے چوک اعظم میں تجاوزات کے خاتمے کے عمل...

Read moreDetails

لیہ: رمضان نگہبان پیکج کی شفاف فراہمی، پے آرڈر کی تقسیم کا عمل جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا زشریف کی ہدایت پر رمضان نگہبان پیکج کی فراہمی کا عمل جاری ہے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک نے تحصیل کروڑ میں رمضان نگہبان پیکج کی فراہمی کے عمل کا معائنہ کیا اور شہریوں میںپے...

Read moreDetails

لیہ: شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ڈی پی او کی کھلی کچہری، موقع پر احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)فراہمی انصاف کےلئے دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پرکھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ،امروز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم نے منعقدہ کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور ان حل...

Read moreDetails

رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی، ریٹیلرز کے خلاف مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان پیکج میں کٹوتی کرنے والے ریٹیلرز کے خلاف مقدمات کا اندراج جاری ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے عوامی شکایات پر چوک اعظم میں...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد، لیہ میں صفائی مہم جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ انتظامی افسران کی جانب سے ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے عمل اور ڈسٹرکٹ ڈیو ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی کی مانیٹرنگ...

Read moreDetails

مصنوعی مہنگائی کے خلاف کارروائی، چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکاندار جرمانے کی زد میں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ کے لئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں انتظامی افسران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس...

Read moreDetails

لیہ: پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لیے مخصوص سیٹیں، اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری آر ٹی اے/ اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے سیٹیں مختص رکھنے کے لئے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی ایس پی ٹریفک عمر فاروق بھی ان کے ہمراہ...

Read moreDetails
Page 55 of 139 1 54 55 56 139