لیہ: گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا سیمینار، لارج سکیل اسیسمنٹ رزلٹس 2024 پر تبادلہ خیال
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول لیہ میں پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لاہور کی جانب سے لارج سکیل اسیسمنٹ ڈسیمینیشن رزلٹس 2024 کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن...
Read moreDetails







