لیہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل فوری حل کیے جا رہے ہیں، — ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شبیر احمد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شبیر احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے، جس کے تحت بلاامتیاز شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل...

Read moreDetails

"لیہ: اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے ضلعی کمیٹی کا اجلاس

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیوں کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا اور ڈی ایس پی محمد عظیم بھی شریک تھے۔ اجلاس میں تین...

Read moreDetails

لیہ: صوبائی مقابلہ شبینہ کی سلیکشن کے لیے حفاظ کرام کا مقابلہ 6 جنوری کو کروڑ تحصیل میں منعقد ہوگا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وفاقی وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان اسلام آباد کی ہدایت پر محکمہ اوقاف مذہبی امور کے زیراہتمام ضلع لیہ میں صوبائی مقابلہ شبینہ کے لئے حفاظ کرام کی سلیکشن کا مقابلہ 6 جنوری...

Read moreDetails

ڈی پی او محمد علی وسیم کا شہریوں کے مسائل سننے اور تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ، پولیس کارکردگی میں بہتری کی کوشش”

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شنوائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے دفتر پولیس میں مختلف شہریوں کے مسائل سنے،...

Read moreDetails

تحصیل لیہ، کروڑ اور چوبارہ میں ریونیو عوامی خدمت کچہریاں منعقد، شہریوں کے مسائل حلکرنے لکیلئے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تحصیل لیہ، کروڑ اور چوبارہ میں ریونیوعوامی خدمت کچہریاں منعقد کی گئیں، جہاں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز نے شہریوں کے مسائل سنے...

Read moreDetails

محمد اورنگزیب علیانی ایڈووکیٹ تحریک لبیک پاکستان ضلع لیہ کا نیا ترجمان مقرر

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پیر محمد سلیمان ہاشمی ڈویژنل امیر تحریک لبیک پاکستان ڈیرہ غازی خان،مہر محمد فیاض لوہانچ ضلعی امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لیہ نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ضلع لیہ میں نئے...

Read moreDetails

گورنمنٹ گرلز کالج لیہ کے اہلکار سے سات لاکھ روپے چھیننے کی واردات، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز کالج لیہ کے ایک اہلکار سے سات لاکھ روپے چھیننے کی واردات دن دہاڑے پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق، کالج کے اہلکار غلام محمد کو طالبات کے واجبات جمع کرانے کے لیے چھ لاکھ...

Read moreDetails

لیہ: کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈی پی او محمد علی وسیم کا عوامی رابطہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ کے دور دراز علاقوں میں شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ڈی پی او محمد علی وسیم نے تھانہ کروڑ کے پانچ مقامات پر کھلی...

Read moreDetails

ڈی پی او محمد علی وسیم کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، پولیس کارکردگی اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے حکمت عملی پر زور

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم کی زیر صدارت ضلع لیہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد بذریعہ ویڈیولنک کیا گیا۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم، سی آئی اے سٹاف اور دیگر دفتری عملے...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں ساتویں ڈیجیٹل زراعت شماری کا آغاز یکم جنوری 2025 سے، کسانوں اور مویشی پال حضرات کے ڈیٹا کا جمع کیا جائے گا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں ساتویں ڈیجیٹل زراعت شماری یکم جنوری 2025 سے شروع ہوگی، جس میں زرعی زمینوں، فصلات، باغات، جانوروں اور زرعی مشینری کے متعلق معلومات جمع کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails
Page 83 of 138 1 82 83 84 138