بلوچستان میں بے گناہ مسافروں کو بسوں ،گاڑیوں سے اتار کر موت کے گھاٹ اتارنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، ملک ریاض حسین سامٹیہ
لیہ (لیہ ٹی وی) صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ ملک ریاض حسین سامٹیہ نے بلوچستان میں بے گناہ مسافروں کو بسوں ،گاڑیوں سے اتار کر موت کے گھاٹ اتارنے والے انسانیت کے دشمن ہیں وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلوچستان میں...
Read moreDetails









