layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوبارہ کی حدود میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ،ملزم فرار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2024
in لیہ
0
تھانہ چوبارہ کی حدود میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ،ملزم فرار

لیہ(لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ،ملزم فرار،محمد رضوان نے 366 ٹی ڈی اے کی رہائشی مدیحہ بی بی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،مقدمہ درج ، رضوان نے اپنی بیوی نازیہ بی بی کے ساتھ مل کر مدیحہ بی بی کو نوکری کا جھانسہ دیا، ملزم نے لڑکی کو اغواء کر کے جعلی نکاح نامے پر انگوٹھے لگوائے لاہور اور فیصل آباد رکھاملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا،گرفتاری کے لئے چھاپےمارے جارہے ہیں ، مدیحہ بی بی کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا

Previous Post

اینٹی کرپشن آفیسر سرفراز گاڈی کی سربراہی میں ٹیم کی کارروائی،2 اشتہاری گرفتار

Next Post

کراچی اور سندھ کے دیگر حصوں میں بارشوں کا چار روزہ سیپل داخل ہونے کی پیشین گوئی،ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، ٹنڈو محمد خان، اور ٹنڈو اللہ یار میں تقریباً 400 ملی میٹر سے 500 ملی میٹر تک بارش ہونے کی توقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024