لیہ: ڈی پی او کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
لیہ: ڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تھانہ فتح پور پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش الطاف حسین کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر شراب...
Read moreDetails






