وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت تزئین و آرائش کا منصوبہ ،لیہ میں شہر کی خوبصورتی کے لیے اقدامات، سجاوٹی گملے اور پودے لگانے کا سلسلہ جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے مختلف شہروں میں تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے منصوبے جاری ہیں۔ اسی حوالے سے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر لیہ میں...
Read moreDetails







