ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ
لیہ23 اگست ( لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل کروڑ ڈاکٹر سعادت علی شاہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کا معائنہ کیا ۔انہوں نے او پی ڈی،ایمرجنسی وارڈ،گائنی وارڈ،چلڈرن وارڈ...
Read moreDetails







