layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ڈبل مرڈر کا فیصلہ کل سنایا جائے گا گزشتہ برس تنازعہ اراضی کی پاداش میں اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in لیہ
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) چوبارہ ڈبل مرڈر کا فیصلہ کل سنایا جائے گا گزشتہ برس تنازعہ اراضی کی پاداش میں اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گزشتہ برس امجد جاوید سکنہ چک نمبر 487 ٹی ڈی اے نے تنازعہ اراضی کی بنیاد پر محمد اسلم اور سجاد حسین کو دکان کے اندر داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جس کا مقدمہ محمد امجد کی مدعیت میں الزام علیہ امجد جاوید کے خلاف درج ہوا جس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوبارہ نے کی جس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

Previous Post

زنا کے ملزم کو 10 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن چوبارہ نے مشہور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

Next Post

تحصیل چوبارہ سکول سے واپسی پر رکشہ پر سوار بچہ گر کر جاں بحق

Next Post

تحصیل چوبارہ سکول سے واپسی پر رکشہ پر سوار بچہ گر کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024