لیہ

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے اورجانے کی مفت ٹرانسپورٹ سروس 7نومبرتا 10نومبر چار دن مسلسل فراہم رہے گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی جانب سے شہریوں کوتھل جیپ ریلی اور میلہ مکمل طورپر محظوظ کرنے کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی جائے گی۔تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے...

Read moreDetails

شہریوں کو بلاتاخیر حقائق کی بنیاد پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ،تھانہ کی سطح پرشنوائی نہ ہونے کی صورت میں سائلین میرے دفتر مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں،ڈی پی او لیہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈ ی پی او لیہ علی وسیم میرٹ پرانصاف کی فراہمی کےلئے پر عزم ،ڈی پی او محمد علی وسیم نے دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کے مسائل سنے ،مرد وخواتین سائلین...

Read moreDetails

محکمہ سیاحت پنجاب کی تھل جیپ ریلی تیاریاں عروج پر ، چار روزہ تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ سجنے کے لیے تیار ،ملکی و غیر ملکی ریسرز کے مابین تیرہ کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے مظفر گڑھ ، کوٹ ادو اور لیہ میں سو سے زائد کلومیٹر کا ٹریک تیار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ سیاحت پنجاب کی جیپ ریلی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں چار روزہ تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ سجنے کے لیے تیار ہوگیاملکی و غیر ملکی ریسرز کے مابین تیرہ کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں ہاکی کے مقابلوں کا آغا ز ، محکمہ سپورٹس لیہ کے زیراہتمام قومی کھیل ہاکی کے مقابلے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاون میں شروع ہوگئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب کھیلتا پنجاب گیمز میں ہاکی کے مقابلوںکا آغا ز ہوگیا۔ محکمہ سپورٹس لیہ کے زیراہتمام قومی کھیل ہاکی کے مقابلے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منڈی ٹاون میں شروع ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے ہاکی کے مقابلوں...

Read moreDetails

چوک اعظم مویشی منڈی میں سادہ لوح زمینداروں کو لوٹنے والا گینگ زمینداروں کے ہتھے چڑھ گیا ،ملزمان پولیس کے حوالے،کاروائی کا آغاز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چوک اعظم مویشی منڈی میں سادہ لوح زمینداروں کو لوٹنے والا گینگ زمینداروں کے ہتھے چڑھ گیا ، متاثرین محمد سرور،خالد محمود ،محمد رشید کے مطابق گینگ قیمتی بکرے سستے داموں خریدنے کے لئے بکروں کو ٹیکے...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ،گرلز بیڈ منٹن اور اتھیلیٹکس کے مقابلے منعقد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کھیلتا پنجاب گیمز ضلع لیہ میں جوش و خروش سے جاری ہیں ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس امتیا زاحمدبھٹی نے بتایاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنرلیہ امیرابیدار کی سربراہی میں...

Read moreDetails

پٹرولنگ پوسٹ سامٹیہ کی ماہانہ کارکردگی جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)انچارج پٹرولنگ پوسٹ سامٹیہ سب انسپکٹر قیصر عباس نے ماہ اکتوبرکی کارکردگی بارے بتایاکہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اور کم عمر ڈرائیورز ، اوورلوڈنگ ، اوور سپیڈ کے خلاف قانون کے مطابق 1004 چالان ،اوورلوڈنگ و...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرابیداکا ستھرا پنجاب مہم کو مزید کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے ستھرا پنجاب مہم کو مزید کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے عیدگاہ ،لب نیلم پر مختلف مقامات میں پیدل چل کر صفائی صورتحال کا معائنہ کیا...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھل جیپ ریلی اورمیلہ کے انتظامات مکمل پروگراموں کا تفصیلی شیڈول جا ری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھل جیپ ریلی اورمیلہ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے پروگراموں کا تفصیلی شیڈول جا ری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق تحصیل چوبارہ کے...

Read moreDetails
Page 102 of 138 1 101 102 103 138