خراب مالیاتی امور پر آڈیٹر جنرل کو تشویش ، مالی سال 23 میں سماجی و اقتصادی خدمات کے لیے 38.7 ٹریلین روپے کے بجٹ کا صرف 4 فیصد دستیاب، 91.4 فیصد اخراجات قرض کی خدمت پر گئے، زیادہ تر سپلیمنٹری گرانٹس پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہیں۔
اسلام آباد(لیہ تی وی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے ملک کے بگڑتے ہوئے مالیاتی معاملات پر شدید...








