لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ: ضلع میں رجسٹرڈ، زیرِ کارروائی اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا جامع سروے کر کے ڈیٹا مرتب کرنے کا ...





