خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
خیرپور (نمائندہ خصوصی) خیرپور میں کتے کے کاٹنے کے ایک مریض کو بروقت طبی علاج اور انسدادِ ریبیز ویکسین میسر ...






