عید الاضحیٰ پر لیّہ میں تمام پتن اور کشتیاں بند رکھنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن جاری 27 تا 29 مئی ضلع بھر میں کشتی رانی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی
لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ لَیّہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے ...





