لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی جون 6, 2026
ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی جون 2, 2026