layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 24, 2025
in پاکستان
0
حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کے اعلان کے لیے 7 دن بھی بہت کم تھے اور ہم دوبارہ غور کر لیتے ہیں، لیکن حکومت کو کمیشن کا اعلان کرنا ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی، عمران خان نے مذاکرات کو معطل کر دیا ہے، کیونکہ حکومت کی جانب سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے صرف دو مطالبات پیش کیے تھے، اور 7 دن کا وقت اس کمیشن کے لیے کافی تھا، مگر حکومت نے اس پر عملدرآمد نہیں کیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آج کی قانون سازی کی حمایت نہیں کریں گے، کیونکہ حکومت نے اپنے ایجنڈے پر 8 قوانین رکھے ہیں جن میں 2021، 2023 اور 2024 کے قوانین شامل ہیں، تاہم 2021 کا قانون ابھی تک پاس نہیں ہو سکا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تعاون نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات ختم کیے گئے۔

Tags: bani pti newsCHAIRMAN PTIinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsPTIPtI news
Previous Post

ہیومن رائٹس کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ: 2022 سے 2024 تک آزادی اظہار رائے اور میڈیا پر پابندیوں کا تذکرہ

Next Post

لاہور ہائی کورٹ میں 10 ججز کی تعیناتی کے لیے 49 نام جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیے گئے، اجلاس 6 فروری کو ہوگا

Next Post
لاہور ہائی کورٹ میں 10 ججز کی تعیناتی کے لیے 49 نام جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیے گئے، اجلاس 6 فروری کو ہوگا

لاہور ہائی کورٹ میں 10 ججز کی تعیناتی کے لیے 49 نام جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیے گئے، اجلاس 6 فروری کو ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024