layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بہاولپور: ہیڈ ٹیچرز ٹریننگ سے تعلیمی معیار اور انتظامی امور میں انقلابی بہتری کی جانب قدم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 18, 2024
in علاقائی خبریں
0
بہاولپور: ہیڈ ٹیچرز ٹریننگ سے تعلیمی معیار اور انتظامی امور میں انقلابی بہتری کی جانب قدم


بہاولپور(نمائندہ لیہ ٹی وی )ہیڈ ٹیچرز ٹریننگ آن لیڈرشپ کا مقصد سکولوں کے انتظامی امور میں بہتری اور کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانا ہے، اسکول بیسڈ اسسمنٹ کے ذریعے بچوں کے سیکھنے کی استعداد کار کو بڑھانے پر توجہ دی جا رہی ہے، ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب خواجہ مظہر الحق نے بہاول پور میں اسکول بیسڈ اسسمنٹ اور ہیڈ ٹیچرزٹریننگ آن لیڈرشپ کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہی، اس موقع پر سیکشن آفیسر میڈم حنا چوہدری اور سی ای او ایجوکیشن بہاول پور توکل حسین سمیت دیگر تعلیمی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ مظہر الحق نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیمی ترقی کے ویژن اور سیکرٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو کی ہدایات کے مطابق سکولوں میں تعلیمی ماحول اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہیڈ ٹیچرزٹریننگ آن لیڈرشپ کے انعقاد سے اساتذہ کو نئے ماڈیولز کے مطابق تربیت دے کر کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتر بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے، حکومتی اقدامات سے اساتذہ طلبہ کو پڑھانے کی نئی تکنیک سے آشنا ہوں گے۔

Tags: education newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

دکھ انجوائے کریں ،قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھیں

Next Post

شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل، 25 اور 26 دسمبر کو بھی چھٹیوں کا شیڈول جاری

Next Post
شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل، 25 اور 26 دسمبر کو بھی چھٹیوں کا شیڈول جاری

شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل، 25 اور 26 دسمبر کو بھی چھٹیوں کا شیڈول جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024