layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے پبلک آوور پروگرام پر عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 14, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے پبلک آوور پروگرام پر عملدرآمد جاری


لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے پبلک آوور پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ تمام افسران پبلک آوور میں دفاتر میں موجود ہیں اور عوام اپنے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ دفاتر سے رجوع کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کے مسائل کے فوری حل کے لئے واضح احکامات جاری کئے ہیں جن پر ضلع بھر میں عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے

Previous Post

محکمہ صحت لیہ کی جانب سے رواں ماہ شروع ہونے والی پولیو مہم کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری

Next Post

مولوی محمدافضل کھنڈویا نے عرصہ دراز سے ہماری بستی کو جانے والے چالو راستے کو بند کردیا ،راستہ چالو کروایا جائے،علاقہ مکین

Next Post
لیہ:چکنمبر 169 TDA کے رہائشی حقنوازبلوچ،نصیر احمد،مستری اشرف،اللہ ڈتہ،عبدالغفور،عبدالغنی،محمد اسلم،محمداسماعیل،نذیراحمد،محمدصدیق،غلام شبیر،فوجی گانما،غلام علی،پیربخش،محمدبخش،جعفرحسین و دیگر گفتگوکررہے ہیں

مولوی محمدافضل کھنڈویا نے عرصہ دراز سے ہماری بستی کو جانے والے چالو راستے کو بند کردیا ،راستہ چالو کروایا جائے،علاقہ مکین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024