layyah
بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 13, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ محمد اویس سرور کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی، سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد اور گراں فروشی کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ محمد اویس سرور نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کریں اور مقررہ نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے تاجر برادری پر بھی زور دیا کہ وہ سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کرے تاکہ گراں فروشی کی روک تھام اور صارفین کو مناسب قیمتوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔

Tags: #PriceControlAntiProfiteering #layyahLayyahNews #layyahtv
Previous Post

لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

اکتوبر 13, 2026
لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 12, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 12, 2026
لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024