پاکستان سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹوٹ ملتان ایپکا ملازمین کو 7 اکتوبر تک تنخواہیں،بقایا جات،پنشن نہ ملنے پر شجاع آباد روڈ کو مکمل بند کرنے کا ااعلان
ملتان(لیہ ٹی وی) پاکستان سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹوٹ ملتان (اپیکا یونٹ ) کا ایک اہم ہنگامی اجلاس سی سی آر آئی ملتان کے گراونڈ میں منعقد ہوا۔جس کی ابتدا کلام پاک سے ہوئی ۔ فیاض احمد اورسجاد احمد نے تلاوت...
Read moreDetails





