ملتان میں ترقیاتی منصوبے تیز، میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر جون تک مکمل کرنے کا حکم
ملتان (لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ شہر اولیاءمیں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کردی گئی ہے اس سلسلے میں میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی تکمیل کیلئے جون کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے...
Read moreDetails












