علاقائی خبریں

لیہ: ڈی پی او کی کھلی کچہری، سائلین کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) دفتر پولیس میں سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد علی وسیم نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری...

Read moreDetails

پولیس تشدد سے شہری جاں بحق، ورثاء کا احتجاج، ایم ایم روڈ بند

لیہ (لیہ ٹی وی) چوک سرور شہید میں مبینہ طور پر پولیس تشدد کے باعث شہری جاں بحق ہو گیا، جس پر ورثاء اور شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے لاش سڑک پر رکھ کر ایم ایم روڈ کو...

Read moreDetails

راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند،سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر فیض احمد فیض سے سیکریٹریٹ تک سروس معطل

راولپنڈی(لیہ ٹی وی)میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بندکر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس معطل...

Read moreDetails

نادرا کی جانب سے تھیلسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خصوصی سہولت کی فراہمی

سکھر(لیہ ٹی وی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تھیلسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے ایک خصوصی اقدام کرتے ہوئے نادرا رجسٹریشن سنٹر، سکھر سٹی میں تھیلسیمیا اسکریننگ کاؤنٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں رکن...

Read moreDetails

شمالی وزیرستان میں پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو اغوا کے بعد قتل

شمالی وزیرستان (لیہ ٹی وی)شمالی وزیرستان کے بکاخیل منڈی کے علاقے سے پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق، کانسٹیبل ریاض اللہ اور حبیب اللہ کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا...

Read moreDetails

لیاری میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق، دولہا گرفتار

کراچی (لیہ ٹی وی)کراچی کے علاقے لیاری میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے ڈھائی سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے فائرنگ کے الزام میں دولہا آفتاب سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دولہا...

Read moreDetails

نیب ملتان کا بڑا ایکشن! ایم پی اے علی اصغر گرمانی اور بھائی فیصل تحسین کی اراضی فریز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) نیب ملتان نے بدعنوانی، غیر منظور شدہ ہاؤسنگ کالونی کے پلاٹ فروخت کرنے اور دیگر سنگین مالی بے ضابطگییوں کے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے علی اصغر خان گرمانی (حال ایم پی اے لیہ)اور اس کے...

Read moreDetails

لیہ میں "دھی رانی پروگرام” کے تحت 88 جوڑوں کی اجتماعی شادی، 13 فروری کو شاندار تقریب کا انعقادہوگا

لیہ (لیہ ٹی وی)لیہ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی اقدام "دھی رانی پروگرام" کے تحت 88 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب 13 فروری کو رائل گارڈن میرج ہال میں منعقد ہوگی۔ ہر جوڑا 18 مہمانوں کے ساتھ تقریب میں...

Read moreDetails

معاشی ترقی اور سیاحت کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی اہم، گورنر سندھ

کراچی: (لیہ ٹی وی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، جو معیشت اور سیاحت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں...

Read moreDetails

وفاقی حکومت نے سندھ کے تعلیمی فنڈز پر وضاحت طلب کرلی

کراچی: (لیہ ٹی وی) وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محی الدین وانی نے صوبہ سندھ سے عالمی بینک کے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے تعلیمی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ وفاقی سیکریٹری نے...

Read moreDetails
Page 10 of 26 1 9 10 11 26