نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک کے الخوئی سینٹر کوئنز میں یومِ عاشور کی مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے شرکت کی اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔میئر ظہران ممدانی آدھے...
Read moreDetails











