بین الاقوامی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورۂ پاکستان متوقع

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پاکستان اور سعودی حکام سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مجوزہ دورۂ پاکستان کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق ولی عہد کا آئندہ ماہ دورۂ پاکستان متوقع ہے۔حالیہ دنوں میں سعودیہ کے...

Read moreDetails

امریکی تاریخ میں نئی مثال، پاکستانی نژاد جج کا ٹرمپ آرڈر پر عملدرآمد روکنے کا حکم

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد امریکی خاتون جج لورین علی خان نے امریکی عدالتی تاریخ میں ایک اہم مثال قائم کرتے ہوئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر پر عملدرآمد کو عارضی طور پر روک دیا۔ واشنگٹن میں وفاقی ڈسٹرکٹ...

Read moreDetails

حکومت نے سرکاری حج پیکیج کا اعلان کر دیا، حج اخراجات میں اضافہ

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم 2025 کے حتمی حج پیکیج کا اعلان کر دیا۔لانگ حج پیکیج (طویل دورانیہ) 10 لاکھ 75 ہزار روپےمیں دستیاب ہوگا۔شارٹ حج پیکیج (مختصر دورانیہ) 11 لاکھ 50 ہزار روپے...

Read moreDetails

صدر مملکت آصف زرداری کی چینی ہم منصب کو سال نو کی مبارکباد

اسلام آباد (لیہ ٹی وی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ کو چینی سال نو اور موسم بہار کے تہوار پر مبارکباد دیتے ہوئے پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔...

Read moreDetails

ایرانی گورنر غلام حسین مظفری کراچی پہنچ گئے، تجارتی و تعلیمی معاہدوں پر تبادلہ خیال

کراچی (لیہ ٹی وی)ایرانی صوبہ خراسان کے گورنر غلام حسین مظفری کراچی پہنچ گئے، جہاں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بتایا کہ ایرانی وفد کے ساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے اور...

Read moreDetails

امریکی حکام نے پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق کر دی

28 جنوری ،واشنگٹن: امریکی حکام نے پاکستان کے لیے دی جانے والی امداد بند ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق توانائی اور زراعت کے شعبوں سمیت 5 اہم منصوبے روک دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تعلیم،...

Read moreDetails

جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد، گرفتار

سیول (لیہ ٹی وی) جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ استغاثہ نے 3 دسمبر کو مارشل لاء کے مختصر نفاذ کے ذریعے بغاوت کی قیادت کرنے...

Read moreDetails

بھارت کا یومِ جمہوریہ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا

مظفرآباد (لیہ ٹی وی) بھارت کے یومِ جمہوریہ پر آج کنٹرول لائن کے دونوں طرف کشمیری عوام نے یومِ سیاہ منا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی چوک پر کشمیریوں نے مظاہرہ کیا اور گھڑی...

Read moreDetails

بلاول بھٹو کی امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر ناشتے میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ روایت ان کی والدہ محترمہ بے نظیر...

Read moreDetails

ورلڈ بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ورلڈ بینک کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جنوبی ایشیا ریجن کے نائب صدر مارٹن ریزر اور پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہاسین کی قیادت میں نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈیجیٹل...

Read moreDetails
Page 2 of 13 1 2 3 13